امریکی ریاست الاسکامیں ایک مادہ ریچھ اپنے بچوں کوسردپانی برداشت کرنے کی تربیت دے رہی ہے جبکہ دونوں پانی سے ڈرکرماں سے چمٹے ہوئے ہیں۔