وکلاءکے تمام غیرقانونی چیمبرزگرانے کاعدالتی حکم

2 weeks ago


چیمبرزعوامی مقامات اور فٹبال گرائونڈ میں بنائے گئے ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف8 کی رہائشی شہنازبٹ کی تجاوزات کےخلاف درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کے خلاف فیصلہ دے دیا۔ہائی کورٹ نے سرکاری زمین پر قائم وکلاءکے چیمبرز غیر قانونی قراردے دیئے۔

عدالت نے اسلام آباد کچہری میں تمام غیرقانونی تعمیرات اور غیرقانونی وکلا چیمبرز گرانے کا حکم جاری کردیا۔

واضح رہے اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں وکلاءنے سیکڑوں غیرقانونی چیمبرز قائم کررکھے ہیں۔یہ چیمبرزعوامی مقامات اور فٹبال گرائونڈ میں بنائے گئے ہیں۔

 

شیئر کریں



یہ بھی پڑھیے


وکلاءکے تمام غیرقانونی چیمبرزگرانے کاعدالتی حکم