تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

4 days ago


وہ لمبے عرصے سے علیل تھے

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ان کے طبیعت کافی عرصے سے خراب تھی۔ان کوکافی دن سے بخارتھا۔ایک اطلاع کے مطابق ان کی وفات حرکت قلب بندہونے سے ہوئی۔ان کا تعلق اٹک سے تھا۔انہوں نے حفظ اورتجویدکی تعلیم جہلم اوردینہ کے مدارس سے حاصل کی تھی۔انہوں نے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہورسے درس نظامی کیاتھا۔

شیئر کریں



یہ بھی پڑھیے


تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے