پٹرولیم مصنوعات ایک بارپھر مہنگی ہونے کا امکان

1 week ago


پٹرول 5 روپے 75 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات ایک بارپھر10 روپے 64 پیسے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری منظور ہونے کی صورت میں پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 75 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

مٹی کا تیل 5 روپے 19 پیسے، لائٹ ڈیزل 10 روپے 64 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

شیئر کریں



یہ بھی پڑھیے


پٹرولیم مصنوعات ایک بارپھر مہنگی ہونے کا امکان