نوازشریف فوج میں بغاوت کراناچاہتاہے:عمران خان

1 week ago


فوج مخالف بیان دینے والوں کاعلاج کروں گا،وزیراعظم کی گفتگو

نوازشریف فوج میں بغاوت کراناچاہتاہے۔فوج مخالف بیان دینے والوں کاعلاج کروں گا۔سب بے شرم میرے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔

انہوں نے تحریری طورپراین آراومانگاہے۔یہ جنرل باجوہ سے کہہ رہے ہیں کہ حکومت گرادوں،ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

عمران خان نے کہاکہ مشرف ان دونوں جماعتوں سے بہترتھالیکن اس نے ان کواین آراودے کرغلط کیا۔

شیئر کریں



یہ بھی پڑھیے


نوازشریف فوج میں بغاوت کراناچاہتاہے:عمران خان