نواز شریف کا پاسپورٹ ، شناختی کارڈمنسوخ کیاجائے:نیب

1 week ago


وزارت داخلہ کوخط موصول،توشہ خانہ ریفرنس کاحوالہ دیاگیا

نیب نے وزارت داخلہ کو نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈمنسوخ کرنے کی سفارش کر دی۔وزارت داخلہ کو نیب راولپنڈی کی جانب سے خط موصول ہواہے۔خط کے متن میں توشہ خانہ ریفرنس کاحوالہ دیتے ہوئے کہاگیاہے کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری عدالت سے جاری ہو چکے ہیں۔ اشتہاری قرار دینے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔نواز شریف کی سفری دستاویزات کو منسوخ کیا جائے ۔ نوازشریف کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کو بلیک لسٹ میں شامل کیا جائے۔نواز شریف کو وطن واپسی کے لئے وزارت داخلہ انٹرپول سے بھی رابطہ کرے۔

شیئر کریں



یہ بھی پڑھیے


نواز شریف کا پاسپورٹ ، شناختی کارڈمنسوخ کیاجائے:نیب