اردو | NEWS

لاہور:شاد باغ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی،6افراد جاں بحق

لاہور(ایم این این)لاہورکے علاقے شاد باغ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
امام غزالی پارک میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے فیملی کے 6 افراد ابدی نیند سوگئے۔ ملبے تلے دبے افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی آپریشن میں حصہ لیا۔

ویڈیوز

پیرس میں سجادیسی فیشن شو
ننھے مہمانوں سے رونقیں بحال
سرکاری ملازمین بھی احتجاج کیلئے نکل پڑے
میجرکی فروٹ چاٹ ہوگئی کامیاب