اردو | NEWS

چین کے کوانٹم کمپیوٹرنے تیزرفتاری کے نئے ریکارڈقائم کردیئے

اسلام آباد(ایم این این)چین کے تیارکردہ کوانٹم کمپیوٹرنےتیزترین رفتارسے کام کرنے کانیاریکارڈقائم کردیا۔چین کاتیارکردہ کمپیوٹرسپرکمپیوٹرسے کئی گناتیزی سے کام کرتاہے۔
چین کے اخبارسائوتھ چائنہ مارننگ کے مطابق کوانٹم کمپیوٹرنےدیئے گئے ایک ٹاسک کوایک گھنٹے میں مکمل کرلیاجوکہ سپرکمپیوٹرکوکرنے میں شایدسالوں لگ جاتے۔
کہاجاتاہے کہ گوگل نے 2019 میں ہی دنیا کا پہلاکوانٹم کمپیوٹر تیار کر لیا تھا۔ گوگل کا کمپیوٹر روایتی چپ بیسڈ تھا۔ چین کا کمپیوٹر فوٹون یعنی روشنی کا استعمال کرتا ہے اور گوگل کے کمپیوٹر سے 10 ارب گنا زیادہ تیز ہے۔یہ کمپیوٹر آنے والے وقتوں میں وہ کام کر سکے گا جو اب تک ناممکن سمجھے جاتے تھے۔

ویڈیوز

پیرس میں سجادیسی فیشن شو
ننھے مہمانوں سے رونقیں بحال
سرکاری ملازمین بھی احتجاج کیلئے نکل پڑے
میجرکی فروٹ چاٹ ہوگئی کامیاب