اردو | NEWS

موگوروزا نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

میکسیکوسٹی(نیوزڈیسک)موگوروزا نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا۔میکسیکو میں کھیلے گئے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے) فائنلز میں سپینش کھلاڑی موگوروزا نے ایسٹونین حریف کونٹے وِٹ کو ہرا کر پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا۔فیصلہ کن معرکے میں موگوروزا نے کونٹے وٹ کو 0-2 سے شکست دیکر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

ویڈیوز

پیرس میں سجادیسی فیشن شو
ننھے مہمانوں سے رونقیں بحال
سرکاری ملازمین بھی احتجاج کیلئے نکل پڑے
میجرکی فروٹ چاٹ ہوگئی کامیاب